Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

خیبر پختونخوا کے پاس بہت پیسے ہیں: علی امین گنڈا پور ، وفاق کو قرض دینے کا اعلان

جون 9, 2025

آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ ، بھارتی فوج حقائق چھپانے میں مصروف

جون 9, 2025

بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج شروع ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بند

جون 9, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • خیبر پختونخوا کے پاس بہت پیسے ہیں: علی امین گنڈا پور ، وفاق کو قرض دینے کا اعلان
  • آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ ، بھارتی فوج حقائق چھپانے میں مصروف
  • بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج شروع ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بند
  • بجٹ میں ایسی اصلاحات لا رہے ہیں جن سے ملک کو آگے بڑھے گا، وزیر اعظم کی قیادت میں کیے اقدامات کی وجہ سے معیشت بہتر ہوگئی : وزیر خزانہ
  • کسانوں کو سپورٹ کرکے ملکی معیشت کو ترقی دے سکتے ہیں: آصف علی زرداری
  • اسرائیل نے انسانیت دشمنی کی ہر حد پار کردی ، امدادی قافلے پر ڈرون حملہ
  • ملک بھر میں عید کے تیسرے دن گرمی نے ریکارڈ توڑ دیا، لاہور میں درجہ حرارت 46 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان
  • ساڑھے 17 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»قومی اقتصادی کونسل نے نئے مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدی
پاکستان

قومی اقتصادی کونسل نے نئے مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدی

EditorBy Editorجون 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس۔۔ شرکاء کو 10 مئی کے معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخ ساز فتح پر مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے کہا پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دلیری کی بدولت معرکہ حق میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح سے نوازا۔۔۔ بھارت کا پاکستان کے خلاف حالیہ بیانیہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے جس سے خطے میں امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔۔پاکستانی عوام ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے بھارت کے خلاف مکمل طور پر یکجا ہیں۔۔ بھارت کی پاکستان کو آبی وسائل سے محروم کرنے کی دھمکیاں نا قابل قبول ہیں۔۔ ہم معرکہ حق کے بعد آبی وسائل کے تحفظ کی جد وجہد میں بھی انشاء اللہ بھارت کو شکست دیں گے۔۔ تمام وزراء اعلیٰ کے ساتھ خصوصی اجلاس میں بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاکستان کے آبی وسائل کے تحفظ کے لیے مضبوط حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔۔

وزیراعظم نے کہا وفاق اور صوبے مل کر پاکستان کے آبی وسائل کو محفوظ رکھنے میں کامیاب ہوں گے۔۔ ملک میں حالیہ معاشی استحکام وفاق اور صوبوں کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا۔۔ ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔۔ زرعی شعبہ ملکی زر مبادلہ میں اضافے اور شرح نمو میں اضافے کے لیے مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔۔زرعی پیداوار میں بتدریج اضافے کے لیے حکمت عملی تشکیل دی جا رہی ہے۔۔

اجلاس میں قومی اقتصادی کونسل کے 6 نکاتی ایجنڈا کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی۔۔ اجلاس کو مالی سال 2024-2025 میں معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے نظر ثانی شدہ اشاریے پیش کیے گئے۔۔ سال2024-2025 میں 3483 بلین روپے سالانہ قومی ترقیاتی پروگرام پر خرچ کیے جا رہے ہیں

اجلاس کو بتایا گیا کہ اس میں 1100 بلین روپے وفاق جبکہ 2383 بلین روپے صوبوں کا حصہ ہے۔۔

اجلاس نے 2024-2025 کے لیے مجموعی قومی پیداوار کی 2.7 فیصد شرح نمو اور اگلے مالی سال کے لیے 4.2 فیصد شرح نمو کی منظوری دے دی۔۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جولائی 2024 تا اپریل 2025 ترسیلات زر میں 30.9 فیصد اضافہ ہوا اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس پہلی مرتبہ مثبت رہا۔۔ مالیاتی خسارہ مزید کم ہو کر مجموعی قومی پیداوار کا 2.6 فیصد رہا جبکہ پرائمری بیلنس اضافے کے بعد مجموعی قومی پیداوار کا 3 فیصد رہا۔۔

حکومتی پالیسیوں اور اقدامات سے پالیسی ریٹ بتدریج کمی کے بعد 11 فیصد پر آیا جبکہ جولائی 2024 سے مئی 2025 تک نجی شعبے کی ترقی کے لیے دیے جانے والے قرضے بڑھ کر 681 ارب روپے تک پہنچ گئے۔۔ مجموعی قومی پیداوار کا حجم 114 ٹریلین روپے یا 411 ارب ڈالر ہو گا۔۔

اجلاس نے 2025-2026 کے سالانہ ترقیاتی پلان کی بھی منظوری دے دی

اجلاس نے 2025-2026 کے لئے 4224 بلین روپے کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جس میں 1000 بلین روپے وفاقی جبکہ 2869 بلین روپے صوبائی ترقیاتی منصوبوں کے اخراجات کے لیے مختص ہوں گے: اعلامیہ

اجلاس نے مالی سال 2025-2026 کے لئے میکرو اکنامک فریم ورک اور اہداف کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل کی متعلقہ وزارتوں، صوبوں اور سرکاری اداروں کو مجوزہ سالانہ پلان 2025-2026 کے اہداف کے حصول کے لئے وزارت منصوبہ بندی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایت۔۔۔

ان ترقیاتی منصوبوں میں صحت، تعلیم، انفرا سٹرکچر، واٹر سیکٹر، اور ہاؤسنگ کے شعبوں کو ترجیح دی جائے گی

قومی اقتصادی کونسل کو اپریل 2024 سے مارچ 2025 تک CDWP کی پیشرفت پر رپورٹ پیش کی گئی

اجلاس میں اپریل 2024 سے مارچ 2025 کے دوران CDWP اور ECNEC سے منظور کئے گئے قومی ترقیاتی منصوبوں کی تفصیل بھی پیش کی گئی۔۔ اجلاس نے 13ویں پانچ سالہ منصوبے (2024-2029) کی منظوری دی

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اڑان پاکستان فریم ورک کی بھی منظوری دی گئی

اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب سرفراز بگٹی اور قومی اقتصادی کونسل کے دیگر ارکان شریک ہوئے۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

خیبر پختونخوا کے پاس بہت پیسے ہیں: علی امین گنڈا پور ، وفاق کو قرض دینے کا اعلان

جون 9, 2025

آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ ، بھارتی فوج حقائق چھپانے میں مصروف

جون 9, 2025

بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج شروع ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بند

جون 9, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

خیبر پختونخوا کے پاس بہت پیسے ہیں: علی امین گنڈا پور ، وفاق کو قرض دینے کا اعلان

جون 9, 20250

آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ ، بھارتی فوج حقائق چھپانے میں مصروف

جون 9, 20250

بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج شروع ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بند

جون 9, 20250

بجٹ میں ایسی اصلاحات لا رہے ہیں جن سے ملک کو آگے بڑھے گا، وزیر اعظم کی قیادت میں کیے اقدامات کی وجہ سے معیشت بہتر ہوگئی : وزیر خزانہ

جون 9, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

خیبر پختونخوا کے پاس بہت پیسے ہیں: علی امین گنڈا پور ، وفاق کو قرض دینے کا اعلان

By Editorجون 9, 20250

پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹیکس…

آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ ، بھارتی فوج حقائق چھپانے میں مصروف

جون 9, 2025

بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج شروع ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بند

جون 9, 2025

بجٹ میں ایسی اصلاحات لا رہے ہیں جن سے ملک کو آگے بڑھے گا، وزیر اعظم کی قیادت میں کیے اقدامات کی وجہ سے معیشت بہتر ہوگئی : وزیر خزانہ

جون 9, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

خیبر پختونخوا کے پاس بہت پیسے ہیں: علی امین گنڈا پور ، وفاق کو قرض دینے کا اعلان

جون 9, 2025

آسام رائفل پر تیسرا بڑا حملہ ، بھارتی فوج حقائق چھپانے میں مصروف

جون 9, 2025

بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج شروع ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بند

جون 9, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.