Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • 25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل
  • امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
  • ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”
  • دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ
  • کولمبیا میں FARC مخالف گروپوں کے زیر اثر شہریوں نے 57 فوجی اہلکاروں کو اغوا کر لیا
  • امریکا نے حملے کی اطلاع پہلے ہی دیدی تھی اسی لیے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کرلی: ایرانی میڈیا
  • ایران پر امریکی حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
  • سابق اسٹیبلشمنٹ کے تیارہ کردہ پی ٹی آئی حامی غدار یوٹیوبرز کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا جھوٹا ثابت، امریکی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود استعمال کیے جانے کا انکشاف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»قومی اقتصادی کونسل نے نئے مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدی
پاکستان

قومی اقتصادی کونسل نے نئے مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدی

EditorBy Editorجون 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس۔۔ شرکاء کو 10 مئی کے معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخ ساز فتح پر مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے کہا پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دلیری کی بدولت معرکہ حق میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح سے نوازا۔۔۔ بھارت کا پاکستان کے خلاف حالیہ بیانیہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے جس سے خطے میں امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔۔پاکستانی عوام ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے بھارت کے خلاف مکمل طور پر یکجا ہیں۔۔ بھارت کی پاکستان کو آبی وسائل سے محروم کرنے کی دھمکیاں نا قابل قبول ہیں۔۔ ہم معرکہ حق کے بعد آبی وسائل کے تحفظ کی جد وجہد میں بھی انشاء اللہ بھارت کو شکست دیں گے۔۔ تمام وزراء اعلیٰ کے ساتھ خصوصی اجلاس میں بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاکستان کے آبی وسائل کے تحفظ کے لیے مضبوط حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔۔

وزیراعظم نے کہا وفاق اور صوبے مل کر پاکستان کے آبی وسائل کو محفوظ رکھنے میں کامیاب ہوں گے۔۔ ملک میں حالیہ معاشی استحکام وفاق اور صوبوں کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا۔۔ ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔۔ زرعی شعبہ ملکی زر مبادلہ میں اضافے اور شرح نمو میں اضافے کے لیے مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔۔زرعی پیداوار میں بتدریج اضافے کے لیے حکمت عملی تشکیل دی جا رہی ہے۔۔

اجلاس میں قومی اقتصادی کونسل کے 6 نکاتی ایجنڈا کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی۔۔ اجلاس کو مالی سال 2024-2025 میں معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے نظر ثانی شدہ اشاریے پیش کیے گئے۔۔ سال2024-2025 میں 3483 بلین روپے سالانہ قومی ترقیاتی پروگرام پر خرچ کیے جا رہے ہیں

اجلاس کو بتایا گیا کہ اس میں 1100 بلین روپے وفاق جبکہ 2383 بلین روپے صوبوں کا حصہ ہے۔۔

اجلاس نے 2024-2025 کے لیے مجموعی قومی پیداوار کی 2.7 فیصد شرح نمو اور اگلے مالی سال کے لیے 4.2 فیصد شرح نمو کی منظوری دے دی۔۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جولائی 2024 تا اپریل 2025 ترسیلات زر میں 30.9 فیصد اضافہ ہوا اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس پہلی مرتبہ مثبت رہا۔۔ مالیاتی خسارہ مزید کم ہو کر مجموعی قومی پیداوار کا 2.6 فیصد رہا جبکہ پرائمری بیلنس اضافے کے بعد مجموعی قومی پیداوار کا 3 فیصد رہا۔۔

حکومتی پالیسیوں اور اقدامات سے پالیسی ریٹ بتدریج کمی کے بعد 11 فیصد پر آیا جبکہ جولائی 2024 سے مئی 2025 تک نجی شعبے کی ترقی کے لیے دیے جانے والے قرضے بڑھ کر 681 ارب روپے تک پہنچ گئے۔۔ مجموعی قومی پیداوار کا حجم 114 ٹریلین روپے یا 411 ارب ڈالر ہو گا۔۔

اجلاس نے 2025-2026 کے سالانہ ترقیاتی پلان کی بھی منظوری دے دی

اجلاس نے 2025-2026 کے لئے 4224 بلین روپے کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جس میں 1000 بلین روپے وفاقی جبکہ 2869 بلین روپے صوبائی ترقیاتی منصوبوں کے اخراجات کے لیے مختص ہوں گے: اعلامیہ

اجلاس نے مالی سال 2025-2026 کے لئے میکرو اکنامک فریم ورک اور اہداف کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل کی متعلقہ وزارتوں، صوبوں اور سرکاری اداروں کو مجوزہ سالانہ پلان 2025-2026 کے اہداف کے حصول کے لئے وزارت منصوبہ بندی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایت۔۔۔

ان ترقیاتی منصوبوں میں صحت، تعلیم، انفرا سٹرکچر، واٹر سیکٹر، اور ہاؤسنگ کے شعبوں کو ترجیح دی جائے گی

قومی اقتصادی کونسل کو اپریل 2024 سے مارچ 2025 تک CDWP کی پیشرفت پر رپورٹ پیش کی گئی

اجلاس میں اپریل 2024 سے مارچ 2025 کے دوران CDWP اور ECNEC سے منظور کئے گئے قومی ترقیاتی منصوبوں کی تفصیل بھی پیش کی گئی۔۔ اجلاس نے 13ویں پانچ سالہ منصوبے (2024-2029) کی منظوری دی

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اڑان پاکستان فریم ورک کی بھی منظوری دی گئی

اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب سرفراز بگٹی اور قومی اقتصادی کونسل کے دیگر ارکان شریک ہوئے۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکا نے حملے کی اطلاع پہلے ہی دیدی تھی اسی لیے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کرلی: ایرانی میڈیا

جون 22, 2025

ایران پر امریکی حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

جون 22, 2025

سابق اسٹیبلشمنٹ کے تیارہ کردہ پی ٹی آئی حامی غدار یوٹیوبرز کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا جھوٹا ثابت، امریکی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود استعمال کیے جانے کا انکشاف

جون 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 202512

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 20257

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 20258

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

By Editorجون 23, 202512

تل ابیب — ایران پر امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں…

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.