چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کا دورہ واشنگٹن۔۔ مختلف امریکی شخصیات سے ملاقات
امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو میں کہا کہ دورے کے مقاصد اور پائیدار امن کے حوالے سے پاکستان کا نقطہ نظر بھرپور انداز میں پیش کیا
سابق وزیرِ خارجہ نے جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے پر امریکی قیادت کی کاوشوں کو سراہا
پاکستانی وفد کے سربراہ امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین اور ممبران سے ملاقات کریں گ۔۔ متعدد کانگریس اراکین اور امریکی سینیٹرز سے بھی ملیں گے۔۔
بلاول بھٹو زرداری معروف امریکی تھنک ٹینک سی ایس آئی ایس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔۔امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی وفد کی مصروفیات میں شامل ہیں۔۔