عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ

لندن میں امریکہ اور چین کے ٹیرف مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گیا۔۔ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کی تجارتی جنگ تھمنے کے امکانات پر گولڈ مارکیٹ میں ٹھہراؤ آ گیا۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا 6100 روپے سستا ہو گیا۔۔ آج صرافہ بازار عیدالاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کے بعد کھلا تو قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔

ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے پر آ گئی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے