ایران نے اسرائیل کے پہلے حملے میں شہید ہونے والے اپنے چھ اعلیٰ فوجی حکام کے نام اور تصاویر جاری کر دیں۔
سیکنڈ بریگیڈیئر جنرل مرتضیٰ طیب، میجر جنرل محمود باقری، بریگیڈیئر جنرل باقر طاہرپور، بریگیڈیئر جنرل داؤد شیخان، بریگیڈیئر جنرل خسرو حسنی، بریگیڈیئر جنرل منصور صفارپور شہدا میں شامل ہیں۔

