امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ صدر ٹرمپ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیر دفاع، وزیر خارجہ، وزیر خزانہ، امریکی مسلح افواج کے سربراہوں سمیت سی آئی اے اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جنرلز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس کے ایجنڈے کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔۔ اجلاس وائٹ ہاؤس میں ہو گا