امریکی فوج کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کی اجازت دینے پر غور

امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ۔۔۔ امریکی فوج کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی کونسل میں امریکی فوج کو ایران کے ساتھ براہ راست جنگ شروع کرنے پر مشاورت کر رہے ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے