Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے

جون 18, 2025

مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں

جون 18, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی

جون 18, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے
  • مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی
  • ایرانی میزائل حملوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو چکرا دیا
  • ایران پر اسرائیلی حملوں میں 585 افراد شہید ہوئے: غیرملکی تنظیم
  • صیہونیوں کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی سپریم لیڈر
  • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 8 فیصد کمی
  • اسرائیلی وزیر اعظم کو ٹرمپ کا فون ، ایران سے جنگ پر گفتگو
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 8 فیصد کمی
پاکستان

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 8 فیصد کمی

EditorBy Editorجون 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.979 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 2.142 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 8 فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق مئی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 194 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو اپر یل کے مقابلہ میں 38 فیصد زیادہ اور گزشتہ سال مئی کے مقابلہ میں 37 فیصد کم ہے۔ اپر یل میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 141 ملین ڈالر اور گزشتہ سال مئی میں 306 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں چین نے پاکستان میں 790 ملین ڈالر ،برطانیہ 229 ملین ڈالر، سویٹزرلینڈ 179 ملین ڈالر ،یواے ای 105 ملین ڈالر ،امریکا 103 ملین ڈالر ،ہالینڈ 54 ملین ڈالر ،مالٹا 42 ملین ڈالر ،کویت 41 ملین ڈالر اور دیگر ممالک نے 83 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے

جون 18, 2025

مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں

جون 18, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی

جون 18, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے

جون 18, 20252

مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں

جون 18, 20252

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی

جون 18, 20251

ایرانی میزائل حملوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو چکرا دیا

جون 18, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے

By Editorجون 18, 20252

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کابینہ…

مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں

جون 18, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی

جون 18, 2025

ایرانی میزائل حملوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو چکرا دیا

جون 18, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں صدر ٹرمپ آج ظہرانہ دیں گے

جون 18, 2025

مودی کا صدر ٹرمپ کو فون:امریکہ کی پاک بھارت ثالثی کسی صورت قابل قبول نہیں

جون 18, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی

جون 18, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.