ایران اسرائیل جنگ:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز

ایران اور اسرائیل جنگ میں تیزی ۔۔۔۔ امریکہ کا جنگ میں براہ راست شامل ہونے پر غور۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے سرمایہ کاروں میں تشویش۔۔۔ سٹاک مارکیٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی ۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 466 پوائنٹس پر بند ۔۔۔ ٹریڈرز کے 170 ارب روپے مارکیٹ میں ڈوب گئے ۔۔۔

حصص بازار میں کاروبار مندی سے شروع ہو کر مندی پر ختم ہوا ۔۔۔۔ Bulls مارکیٹ میں داخل ہونے سے کتراتے رہے ۔۔۔ 70 کروڑ 73 لاکھ حصص کے سودے 21 ارب 27 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے