Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ایران نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر بئرالسبع پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد شہر میں گہرے دھوئیں کے بادل نظر آ رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔ شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا کہا جا رہا ہے