ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

ایران نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر بئرالسبع پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد شہر میں گہرے دھوئیں کے بادل نظر آ رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔

شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا کہا جا رہا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے