پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم

0

پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے متعلقہ فریقین سے جنگ بندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پاکستان نے خطے میں مذاکرات اور سفارت کاری کی بحالی کی کوششوں کی حمایت کی اور امن صرف اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی پاسداری سے ممکن ہے۔۔

پاکستان نے خطے میں استحکام کے لیے ہر کوشش کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.