Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 2025

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
  • ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی
  • فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے
  • ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک
  • مسلم لیگ ن کی حکومت جب تک رہے گی ہر لمحہ ملک پر بھاری ہوگا: شاہد خاقان عباسی
  • سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
  • برج الخلیفہ میں اے آئی شیف "ایمن” کے ڈیزائن کردہ مینو کے ساتھ ریسٹورنٹ کھلے گا
  • پنجاب میں اراکین کی معطلی، پی ٹی آئی اور سپیکر ایک دوسرے کو فیس سیونگ دینے پر رضامند
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بھارتی جارحیت بےنقاب کرنے اور پاکستان کا موقف پیش کرنے پر وزیراعظم کی بلاول بھٹو کی تعریف
پاکستان

بھارتی جارحیت بےنقاب کرنے اور پاکستان کا موقف پیش کرنے پر وزیراعظم کی بلاول بھٹو کی تعریف

EditorBy Editorجون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی وفد کی امریکہ اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی

وزیرِ اعظم کا وفد کی جانب سے حالیہ بھارتی پروپیگنڈا کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے اور امریکہ، یو کے اور یورپ کے کامیاب سفارتی دورے پر بلاول بھٹو زرداری سمیت وفد کے دیگر ارکان کو خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم نے سفارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا عالمی سطح پر، پاکستان کے موقف کی بھرپور اور بہترین ترجمانی پر آپ سب کو مبارک پیش کرتا ہوں ۔۔ آپ نے پاکستان کا مقدمہ قومی جذبے سے لڑا اور کامیاب ہوکر لوٹے۔۔

وزیراعظم نے کہا بلاول بھٹو زرداری نے نہایت احسن انداز میں پاکستان کے موقف کو بیان کیا۔۔وفد نے پہلگام سے لے کر سندھ طاس معاہدے تک کے واقعات کو صحیح تناظر اور احسن انداز میں پیش کیا۔۔

انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم، قوم کی دعاؤں اور ہماری بہادر مسلح افواج کی عسکری مہارت سے بھارت کو اپنے بلاجواز جنگی جنون کی بھاری قیمت اُٹھانا پڑی

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں محترمہ شیری رحمن، ڈاکٹر مصدق ملک، محترمہ حنا ربانی کھر، سینیٹر بشری انجم بٹ ، سینیٹر فیصل سبزواری ،انجینئر خرم دستگیر اور جناب جلیل عباس جیلانی اور محترمہ تہمینہ جنجوعہ پر مشتمل وفد نے امریکہ، یو کے اور یورپ میں پاکستان کے موقف کی قومی جذبے سے ترجمانی کی، پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں اس کا اعتراف ہورہا ہے۔

عشائیے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اوورسیز پاکستانی چوہدری سالک حسین، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ، معاون خصوصی طلحہ برکی اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شریک تھے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 2025

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 20250

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 20256

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 20250

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک

جولائی 11, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025743

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025743

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024506

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025452

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
تازہ ترین

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

By Editorجولائی 11, 20250

دبئی : اٹلی نے  پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے …

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک

جولائی 11, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

تاریخ رقم ، اٹلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جولائی 11, 2025

ایشین کرکٹ کونسل کے ڈھاکا میں اجلاس کے خلاف بھارتی لابی سرگرم، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ کونسل نے بھی مخالفت کردی

جولائی 11, 2025

فراڈیے ڈلیوری کمپنی کا نمائندہ بن کر او ٹی پی مانگیں گے، شہری آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں: پی ٹی اے

جولائی 11, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025743

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024506

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025452

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.