یہ ہمیں کھیلنے نہیں دیتیں، 7 سالہ بچہ محلے کی خواتین کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا

0

حیدر آباد : حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سال کا بچہ محلے کی 2 خواتین کے خلاف فریاد لے کر تھانے پہنچ گیا۔

پولیس تھانے پہنچ کر بچے نے کہا کہ خواتین ہم بچوں کو کھیلنے نہیں دیتیں۔

 پولیس اہلکار نے بچے کو یقین دہانی کرائی کہ شکایت نوٹ کرلی ہے، جلد آپ کا مسئلہ حل کرا دیں گے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.