پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کھلتے ہی دو نفسیاتی حدیں عبور ہو گئیں۔۔
کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا۔۔ مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں 1336 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔ انڈیکس نے ایک لاکھ 39 ہزار اور ایک لاکھ 40 ہزار کی تاریخی حد ایک ساتھ عبور کر لی۔
اس وقت مارکیٹ 1907 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 40 ہزار 576 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے