2024-25 میں 7 ارب ڈالر کی اشیائے خورونوش برآمد کی گئیں۔۔۔ ادارہ شماریات کے مطابق 3 ارب 35کروڑ ڈالر کے 58 لاکھ ٹن چاول ایکسپورٹ کئے گئے۔
2لاکھ ٹن مچھلی کی برآمدی آمدنی 46 کروڑ ڈالر رہی ۔۔۔
30 کروڑ 81لاکھ ڈالر کے 5لاکھ 78ہزار ٹن پھل برآمد کئے گئے۔۔ 36 کروڑ75 لاکھ ڈالر کی 14لاکھ47ہزار ٹن سبزیاں برآمد کی گئیں
41 کروڑ ڈالر کی 7 لاکھ 65 ہزار ٹن چینی بیرون ممالک بھیجی گئی۔۔۔ 49کروڑ 51ہزار ڈالر کا ایک لاکھ14ہزار ٹن گوشت برآمد کیا گیا۔۔