مالی سال25-2024میں ٹیکسٹائل برآمدات 17ارب ڈالر سے زائد رہیں:ادارہ شماریات

مالی سال 25-2024 میں پاکستان نے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 17 ارب 88 کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ انکم حاصل کی۔۔

ادارہ شماریات کے مطابق 5 ارب ڈالر کی نِٹ ویئرز برآمد کی گئیں۔۔ 4ارب ڈالر کے ریڈی میڈ گارمنٹس ایکسپورٹ کئے گئے۔۔

ایک ارب ڈالر کی تولیہ برآمد کی گئی۔۔۔ 3ارب ڈالر کے بیڈ ویئرز برآمد کئے گئے۔۔

ایک ارب80کروڑ ڈالر کے کاٹن کلاتھ ایکسپورٹ ہوئے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے