Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد

جولائی 26, 2025

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان

جولائی 26, 2025

ایشیا کپ یو اے ای میں ہوگا، بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو مدمقابل، محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کردیا

جولائی 26, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد
  • عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان
  • ایشیا کپ یو اے ای میں ہوگا، بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو مدمقابل، محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کردیا
  • علاقائی سلامتی کی طرف اہم پیش رفت، پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس
  • یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا
  • چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی
  • پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی
  • حکومت نے بھارت میں ہونے والے اسپورٹس مقابلوں میں شرکت کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»مون سون بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب
پاکستان

مون سون بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

EditorBy Editorجولائی 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔8 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پرونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔ دریائے سندھ میں تربیلا کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔۔ تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

تربیلا کے مقام پر پر پانی کی آمد 3 لاکھ 9 ہزار جبکہ اخراج 2 لاکھ 66 ہزار کیوسک ہے۔۔ تونسہ کے مقام پر پر پانی کی آمد 4 لاکھ 47 ہزار جبکہ اخراج 4 لاکھ 41 ہزار ریکارڈ کیا گیا۔

کالاباغ کے مقام پر پر پانی کی آمد 3 لاکھ جبکہ اخراج 2 لاکھ 93 ہزار کیوسک ہے۔۔ چشمہ کے مقام پر پر پانی کی آمد 3 لاکھ 72 ہزار جبکہ اخراج 3 لاکھ 57 ہزار کیوسک رہا۔۔

دریائے چناب راوی، جہلم اور ستلج میں پانی کا بہاؤ فی الحال نارمل لیول پر ہے۔۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث پنجاب کے بڑے دریاؤں اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔۔ آئیندہ 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی ہے۔۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔۔ ممکنہ بارشوں و سیلاب کے پیش نظر کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز فیلڈ میں موجود رہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد

جولائی 26, 2025

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان

جولائی 26, 2025

ایشیا کپ یو اے ای میں ہوگا، بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو مدمقابل، محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کردیا

جولائی 26, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد

جولائی 26, 20250

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان

جولائی 26, 20250

ایشیا کپ یو اے ای میں ہوگا، بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو مدمقابل، محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کردیا

جولائی 26, 20250

علاقائی سلامتی کی طرف اہم پیش رفت، پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس

جولائی 26, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد

By Editorجولائی 26, 20250

قصور : قصور کے شہر پھول نگر میں مدرسے کے استاد نے بچے کو تشدد…

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان

جولائی 26, 2025

ایشیا کپ یو اے ای میں ہوگا، بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو مدمقابل، محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کردیا

جولائی 26, 2025

علاقائی سلامتی کی طرف اہم پیش رفت، پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس

جولائی 26, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پڑھتے ہوئے چنے کیوں کھائے، پھول نگر کے مدرسے میں استاد کا بچے پر تشدد

جولائی 26, 2025

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں : علیمہ خان

جولائی 26, 2025

ایشیا کپ یو اے ای میں ہوگا، بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو مدمقابل، محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کردیا

جولائی 26, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.