Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

غزہ کی بھوک کو ‘اخلاقی ناکامی’ کہنے پر اسرائیلی نیوز اینکر کی سرزنش

جولائی 30, 2025

قربانی کیلئے اولاد اور مال دوسروں کا،عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان نہ آنا ڈرامہ ہے:خواجہ آصف

جولائی 30, 2025

ہر محاذ پر ناکامی،ہر فورم پر خاموشی،مودی سرکار کا جھوٹا دیش بھگتی بیانیہ بھی بے نقاب

جولائی 30, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • غزہ کی بھوک کو ‘اخلاقی ناکامی’ کہنے پر اسرائیلی نیوز اینکر کی سرزنش
  • قربانی کیلئے اولاد اور مال دوسروں کا،عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان نہ آنا ڈرامہ ہے:خواجہ آصف
  • ہر محاذ پر ناکامی،ہر فورم پر خاموشی،مودی سرکار کا جھوٹا دیش بھگتی بیانیہ بھی بے نقاب
  • غیر قانونی یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر تشدد دہشت گردی ہے:فرانس
  • متعدد مغربی ممالک کا ستمبر میں فلسطیبن کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
  • بھارت معرکۂ حق میں شکست کےبعد مذموم عزائم کیلئے پراکسی جنگ کو بڑھا رہا ہے:آرمی چیف
  • حسن ابدال میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،5افراد کی تلاش جاری
  • غزہ امن مذاکرات کے خاتمے پر حماس کا وفد دوحہ چھوڑ کر استنبول روانہ، ترک حکام سے ملاقاتیں ہونگی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»فیلڈ مارشل سے تاجر برادری کا مضبوط تعلق ہے، پیک ٹیرف کم کیا جائے : گوہر اعجاز
پاکستان

فیلڈ مارشل سے تاجر برادری کا مضبوط تعلق ہے، پیک ٹیرف کم کیا جائے : گوہر اعجاز

EditorBy Editorجولائی 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : سابق وفاقی وزیر اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے پیٹرن ان چیف گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا تاجر برادری کے ساتھ مضبوط تعلق ہے اور انہوں نے کراچی اور لاہور میں 300، 300 کاروباری شخصیات کو سیشنز میں مدعو کیا جو معاشی اصلاحات اور کاروباری سہولیات پر تبادلہ خیال کے لیے اہم ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے گوہر اعجاز نے پاک فوج کی تعریف کی اور کہا کہ بھارت کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کی بہترین فوج ہے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہر چیز کو مستقل مانیٹر کر رہے ہیں تاکہ معیشت کو مستحکم کیا جا سکے اور تاجر برادری کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے معاشی پالیسیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پائیدار گروتھ کی ضرورت ہے اور معیشت کے "ہیٹ اپ” ہونے سے بچنے کے لیے 3 ٹریلین روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ ڈیمز کی تعمیر اور دفاع پر خرچ ہونا چاہیے نہ کہ شرح سود پر جبکہ موجودہ 11 فیصد شرح سود کو 9 فیصد تک لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرح سود کی وجہ سے کوئی "بوم اینڈ برسٹ” سائیکل نہیں آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں 10 فیصد گروتھ کا ہدف رکھنا چاہیے جس سے معیشت 35 فیصد تک ترقی کر سکتی ہے۔

گوہر اعجاز نے بجلی کے شعبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس بجلی سرپلس ہے لیکن 6 گھنٹے کے پیک ٹیرف کا نظام 2016 کے دور سے چلا آ رہا ہے جب بجلی کی کمی تھی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیک ٹیرف کا نظام ختم کیا جائے اور انڈسٹری کو 24 گھنٹے کا یکساں ٹیرف دیا جائے تاکہ صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ اپنی انڈسٹری پر اعتماد کرے اور کاروباری برادری کے تحفظات دور کرتے ہوئے معاشی اصلاحات کو تیز کرے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

قربانی کیلئے اولاد اور مال دوسروں کا،عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان نہ آنا ڈرامہ ہے:خواجہ آصف

جولائی 30, 2025

ہر محاذ پر ناکامی،ہر فورم پر خاموشی،مودی سرکار کا جھوٹا دیش بھگتی بیانیہ بھی بے نقاب

جولائی 30, 2025

غیر قانونی یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر تشدد دہشت گردی ہے:فرانس

جولائی 30, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

غزہ کی بھوک کو ‘اخلاقی ناکامی’ کہنے پر اسرائیلی نیوز اینکر کی سرزنش

جولائی 30, 20251

قربانی کیلئے اولاد اور مال دوسروں کا،عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان نہ آنا ڈرامہ ہے:خواجہ آصف

جولائی 30, 20251

ہر محاذ پر ناکامی،ہر فورم پر خاموشی،مودی سرکار کا جھوٹا دیش بھگتی بیانیہ بھی بے نقاب

جولائی 30, 20251

غیر قانونی یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر تشدد دہشت گردی ہے:فرانس

جولائی 30, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
دنیا

غزہ کی بھوک کو ‘اخلاقی ناکامی’ کہنے پر اسرائیلی نیوز اینکر کی سرزنش

By Editorجولائی 30, 20251

اسرائیل کے معروف پرائم ٹائم نیوز اینکر کی جانب سے غزہ میں جاری انسانی بحران…

قربانی کیلئے اولاد اور مال دوسروں کا،عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان نہ آنا ڈرامہ ہے:خواجہ آصف

جولائی 30, 2025

ہر محاذ پر ناکامی،ہر فورم پر خاموشی،مودی سرکار کا جھوٹا دیش بھگتی بیانیہ بھی بے نقاب

جولائی 30, 2025

غیر قانونی یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر تشدد دہشت گردی ہے:فرانس

جولائی 30, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

غزہ کی بھوک کو ‘اخلاقی ناکامی’ کہنے پر اسرائیلی نیوز اینکر کی سرزنش

جولائی 30, 2025

قربانی کیلئے اولاد اور مال دوسروں کا،عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان نہ آنا ڈرامہ ہے:خواجہ آصف

جولائی 30, 2025

ہر محاذ پر ناکامی،ہر فورم پر خاموشی،مودی سرکار کا جھوٹا دیش بھگتی بیانیہ بھی بے نقاب

جولائی 30, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.