حسن ابدال میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،5افراد کی تلاش جاری

حسن ابدال کے قریب کار پانی کے ریلے میں ڈوب گئی۔۔۔ریسکیو اہلکاروں نے 5 افراد کو ز دہ نکال لیا۔۔

ریسکیو نے 5 افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔۔لاپتہ ہونے والوں میں 4 عورتیں اور ایک بچہ شامل ہے۔

زندہ نکالے جانے والوں میں 50بسالہ،، 55 سالہ عقیل،، 30 سالہ وارث خان،، 55 سالہ شہریار اور 24 سال کا فرحت شیخ شامل ہے۔۔

ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری جن 40 سالہ نازیہ،، 26 سالہ آمین شہریار،، ایک سالہ مصطفی،، 24 سالہ نمرا اور 65 سالہ صابرہ سلطان شامل ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے