حسن ابدال کے قریب کار پانی کے ریلے میں ڈوب گئی۔۔۔ریسکیو اہلکاروں نے 5 افراد کو ز دہ نکال لیا۔۔
ریسکیو نے 5 افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔۔لاپتہ ہونے والوں میں 4 عورتیں اور ایک بچہ شامل ہے۔
زندہ نکالے جانے والوں میں 50بسالہ،، 55 سالہ عقیل،، 30 سالہ وارث خان،، 55 سالہ شہریار اور 24 سال کا فرحت شیخ شامل ہے۔۔
ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری جن 40 سالہ نازیہ،، 26 سالہ آمین شہریار،، ایک سالہ مصطفی،، 24 سالہ نمرا اور 65 سالہ صابرہ سلطان شامل ہیں۔۔