Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

300 انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو وزیراعظم نے کل اسلام آباد دعوت پر بلا لیا

اگست 24, 2025

غزہ کی غیر معمولی کشیدہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل جدہ میں ہو گا

اگست 24, 2025

پاک بھارت جنگ میں پی ٹی اے نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنایا:سیکیورٹی ذرائع

اگست 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • 300 انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو وزیراعظم نے کل اسلام آباد دعوت پر بلا لیا
  • غزہ کی غیر معمولی کشیدہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل جدہ میں ہو گا
  • پاک بھارت جنگ میں پی ٹی اے نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنایا:سیکیورٹی ذرائع
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کا ’’نالج کوریڈور‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ڈھاکہ میں اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا سے ملاقات
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات
  • پاک فوج قومی استحکام کا ستون، پاک چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے،چینی وزارت خارجہ
  • پاک فوج کی شانگلہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»پاک بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیشرفت، تجارت کے فروغ کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم
تازہ ترین

پاک بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیشرفت، تجارت کے فروغ کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

EditorBy Editorاگست 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے وفود کی اعلیٰ کے سطح مذاکرات جاری ہیں۔پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں اہم بریک تھرو ہوگیا، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ پر مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان متعدد معاہدوں اور ایم او یوز پر بھی دستخط ہوگئے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات بھی جاری ہیں۔

پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کر رہے ہیں، بنگلہ دیش کی طرف سے وفد کی قیادت ایڈوائزر برائے خارجہ امور محمد توحید حسین کر رہے ہیں۔

مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی تعاون اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت جاری ہے، SAARC کی بحالی اور خطے میں تعاون کے فروغ پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

مذاکرات میں دونوں ممالک کے متعلقہ شعبوں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔

قبل ازیں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے دورۂ بنگلا دیش کے دوران دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

ڈھاکا میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ کی اہم تجارتی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے وزیرِ تجارت بھی شریک تھے۔

نائب وزیراعظم کی ملاقات بنگلا دیش کے کامرس ایڈوائزر جناب شیخ بشیر الدین سے ملاقات میں اعلیٰ حکام اور بنگلا دیش کے سرکاری تجارتی اداروں کے سربراہان شریک ہوئے۔

گورنر بنگلا دیش بینک، ایگزیکٹو چیئرمین بنگلا دیش انویسٹمنٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن، چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایکٹنگ وائس چیئرمین ایکسپورٹ پروموشن بیورو شریک ہوئے۔

بنگلا دیش کے سیکریٹریز کامرس و ایوی ایشن، چیئرمین نیشنل بورڈ آف ریونیو بھی موجود تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

300 انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو وزیراعظم نے کل اسلام آباد دعوت پر بلا لیا

اگست 24, 2025

غزہ کی غیر معمولی کشیدہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل جدہ میں ہو گا

اگست 24, 2025

پاک بھارت جنگ میں پی ٹی اے نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنایا:سیکیورٹی ذرائع

اگست 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

300 انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو وزیراعظم نے کل اسلام آباد دعوت پر بلا لیا

اگست 24, 20251

غزہ کی غیر معمولی کشیدہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل جدہ میں ہو گا

اگست 24, 20251

پاک بھارت جنگ میں پی ٹی اے نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنایا:سیکیورٹی ذرائع

اگست 24, 20251

پاکستان اور بنگلہ دیش کا ’’نالج کوریڈور‘‘ کے قیام کا اعلان

اگست 24, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025624

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024515

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

300 انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو وزیراعظم نے کل اسلام آباد دعوت پر بلا لیا

By Editorاگست 24, 20251

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز…

غزہ کی غیر معمولی کشیدہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل جدہ میں ہو گا

اگست 24, 2025

پاک بھارت جنگ میں پی ٹی اے نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنایا:سیکیورٹی ذرائع

اگست 24, 2025

پاکستان اور بنگلہ دیش کا ’’نالج کوریڈور‘‘ کے قیام کا اعلان

اگست 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

300 انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو وزیراعظم نے کل اسلام آباد دعوت پر بلا لیا

اگست 24, 2025

غزہ کی غیر معمولی کشیدہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل جدہ میں ہو گا

اگست 24, 2025

پاک بھارت جنگ میں پی ٹی اے نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنایا:سیکیورٹی ذرائع

اگست 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025624

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024515

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.