دبئی میں ہونے والے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ۔۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیدیا۔۔
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر182 رنز بنائے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔۔
کپتان سلمان آغا نے33 گیندوں پر 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے53 رنز کی اننگ کھیلی۔۔ صاحبزادہ فرحان اور محمد نواز نے 21،21 رنز بنائے۔۔
فخرزمان 20،محمد حارث 15،صائم ایوب ۔فہیم اشرف نے14،14حسن نواز9رنز بنا سکے
افغانستان کے فرید احمد نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔۔ مجیب الرحمان ، راشد خان ،محمد نبی اور عظمت اللہ عمر زئی نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔۔
سہ فریقی ٹورنامنٹ:پاکستان نے افغان ٹیم کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیدیا
