Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل
  • سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع
  • بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا
  • اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • پاکپتن کی پہلی ماحول دوست سرکاری بس سروس کا آغاز ہوگیا
  • پنجاب: خصوصی بچوں کیلئے 48 نئی بسوں، ہمت کارڈ میں شمولیت کی منظوری
  • لاہور میں سموگ کی شدت، فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»کھیل»مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
کھیل

مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

EditorBy Editorستمبر 2, 2025Updated:ستمبر 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میلبرن: آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل سٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

35 سالہ فاسٹ بولر جو پچھلے سال ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلے اب آسٹریلیا کو صرف ٹیسٹ اور ون ڈے میچز کے لیے دستیاب ہوں گے، اس کے علاوہ سٹارک ڈومیسٹک ٹی 20 لیگز بشمول انڈین پریمیئر لیگ میں بھی شرکت کرتے رہیں گے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مچل سٹارک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میری ہمیشہ سے سب سے اہم ترجیح رہی ہے، میں نے آسٹریلیا کے لیے کھیلے گئے ہر ایک ٹی 20 میچ کو انجوائے کیا، 2021 کا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنا خاص لمحہ تھا۔

واضح رہے کہ مچل سٹارک نے آسٹریلیا کیلئے 65 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جس میں انہوں نے 79 وکٹیں حاصل کیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولرکوینا مپاکا پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر

اکتوبر 9, 2025

رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

اکتوبر 9, 2025

پاکستان کی پہلی خاتون سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا

اکتوبر 9, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 20250

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 20250

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 20250

اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل

اکتوبر 10, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

By Editorاکتوبر 10, 20250

اسلام آباد: ایک مذہبی جماعت کے احتجاجی ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور…

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 2025

اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل

اکتوبر 10, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.