Homeپاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ستمبر 28, 2025byEditor کرکٹ ایشیا کا تاج کس کے سر سجےگا؟ کرکٹ کا بڑا میلہ آج دبئی کے میدان میں سجے گا۔ پاکستان اور بھارت شام ساڑھے 7 بجے آمنے سامنے ہوں گے۔ ایشیاکپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں دونوں ملک مدمقابل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کن میچ کے لیے پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مینجمنٹ نے وننگ کامبی نیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم میٹنگ میں ہیڈکوچ اورکپتان نے کھلاڑیوں کو بے خوف ہوکر کھیلنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں اوپنرز کو شروع سے جارحانہ اندازاپنانے کی تجویز دیدی گئی۔ ہیڈ کوچ نے شاہین آفریدی سے گفتگو میں کہا کہ آپ پہلے اوورمیں وکٹ اڑائیں گے۔ آپ سے بہت امیدیں ہیں About The Author Editor See author's posts
قومی اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا سخت ایکشن، تین ملکی فیڈریشنز کو آخری نوٹس جاری اسلام آباد — قومی اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ملک کی تین اسپورٹس…
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی کرکٹرز کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا کھیل ڈیسک — سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا…
زمبابوے سہ ملکی سیریز: پاکستان انڈر 19 کی افغانستان کے خلاف 133 رنز سے شاندار فتح، فائنل 6 جنوری کو ہوگا۔ ہرارے — زمبابوے میں جاری سہ ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم…