Homeپاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ستمبر 28, 2025byEditor کرکٹ ایشیا کا تاج کس کے سر سجےگا؟ کرکٹ کا بڑا میلہ آج دبئی کے میدان میں سجے گا۔ پاکستان اور بھارت شام ساڑھے 7 بجے آمنے سامنے ہوں گے۔ ایشیاکپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں دونوں ملک مدمقابل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کن میچ کے لیے پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مینجمنٹ نے وننگ کامبی نیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم میٹنگ میں ہیڈکوچ اورکپتان نے کھلاڑیوں کو بے خوف ہوکر کھیلنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں اوپنرز کو شروع سے جارحانہ اندازاپنانے کی تجویز دیدی گئی۔ ہیڈ کوچ نے شاہین آفریدی سے گفتگو میں کہا کہ آپ پہلے اوورمیں وکٹ اڑائیں گے۔ آپ سے بہت امیدیں ہیں About The Author Editor See author's posts
فیفا ورلڈ کپ 2026: پاکستان میں تیار کردہ ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال جدید ٹیکنالوجی کی علامت بن گئی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں استعمال ہونے والی آفیشل میچ بال ’ٹرائی اونڈا‘ اپنی جدید ٹیکنالوجی اور پاکستانی تیاری کے…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل سے باہر کر دیا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد دورۂ بنگلہ دیش کیلئے اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان لاہور – ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد دورۂ بنگلہ دیش کے لیے قومی اسکواڈ میں اہم تبدیلیوں…