Homeلکی مروت میں 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر لکی مروت میں 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر ستمبر 28, 2025byEditor سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن دوران بھارتی حمایت یافتہ 17خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کےٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن میں مارے گئے خوارج سیکیورٹی فورسز،قانون نافذکرنے والےاداروں پر حملوں اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔ علاقےمیں مزیدخوارج کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں About The Author Editor See author's posts
حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف:پیٹرول ایک روپیہ سستا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔۔ پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے…
لیبیا کشتی حادثہ:جاں بحق 16پاکستانیوں کے نام جاری کر دیئے گئے لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 16 پاکستانی نوجوانوں کے نام جاری کر دیئے گئے۔۔۔ کشتی میں 63 پاکستانی سوار…
سانحہ نو مئی کے ملزموں کو سزائیں سنا دی گئیں راولپنڈی:سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل…