کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئےٹرین سروس بحال کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج پانچ روز بعد پشاور کیلئے روانہ ہوگئی،کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی،جس کے بعد سے ٹرین سروس معطل تھی۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے