Homeلکی مروت میں 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر لکی مروت میں 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر ستمبر 28, 2025byEditor سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن دوران بھارتی حمایت یافتہ 17خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کےٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن میں مارے گئے خوارج سیکیورٹی فورسز،قانون نافذکرنے والےاداروں پر حملوں اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔ علاقےمیں مزیدخوارج کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں About The Author Editor See author's posts
ایک روز کی بڑی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی آج سونے کے…
کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور بونداباندی کا امکان محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان…
کراچی میں پنکی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 25 جولائی مقرر کرتے ہوئے مقدمات کی مزید سماعت 2…