Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

عوام ریاست مخالف مواد بلاکنگ کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، ترجمان

اکتوبر 10, 2025

وزیراعظم نے کیش لیس پاکستان اسٹریٹجی کی منظوری دیدی

اکتوبر 10, 2025

حکومتی کاوشوں کی بدولت معاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ

اکتوبر 10, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • عوام ریاست مخالف مواد بلاکنگ کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، ترجمان
  • وزیراعظم نے کیش لیس پاکستان اسٹریٹجی کی منظوری دیدی
  • حکومتی کاوشوں کی بدولت معاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ
  • لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس معطل کردی گئی
  • توشہ خانہ ٹوکیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 342 کا اہم بیان سامنے آگیا
  • اورکزئی آپریشن، کامیابیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کی عکاس ہیں، صدر مملکت
  • نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلئے 3 نئے جہاز خریدنے کی منظوری
  • ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پنجاب میں بدترین سیلاب آیا، دوسرے صوبوں نے سیلاب پر سیاست کی: مریم نواز
پاکستان

پنجاب میں بدترین سیلاب آیا، دوسرے صوبوں نے سیلاب پر سیاست کی: مریم نواز

EditorBy Editorستمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے ضلع چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کے بعد والد پر مشکل وقت آیا تو سیاست میں آئی، دو بار بغیر قصور کے جیل گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے کاموں میں مصروف ہوگئی تھی، میری نظر میں چکوال کی اہمیت وہی ہے جو دوسرے شہروں کی ہے، گزشتہ سال ہم نے 30 ہزار اسکالرشپس دیں، اس سال سوا لاکھ لیپ ٹاپ دیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ جب عہدے کا حلف اٹھایا تو صوبے میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال تشویشناک تھی، صوبے میں جرائم کو کنٹرول کرلیا، جرائم کی شرح میں کمی آئی، محفوظ اور خوشحال پنجاب میرا خواب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نوجوان صوبے کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر ہیں، اپنی بیٹیوں کا راستہ نہ روکیں۔

انہوں نے کہا کہ جب ملک ہمارے حوالے ہوا تو اس وقت خزانے خالی تھے، یہ بات ہو رہی تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے گا، آج وہی ملک ہے، ڈیڑھ سال کے اندر اندر یہ حکومت ملک کو کہاں سے کہاں لے گئی، سفارتی لحاذ سے ملک تنہا تھا، کوئی ملک کو پوچھتا نہیں تھا، پاکستان کو ناکام ریاست قرار دینے کا خطرہ سروں پر منڈ رہا تھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج جب شہباز شریف سعودی عرب گئے تو ان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی انہوں نے اپنے فائٹر جیٹ بھیجے، یہ وہی ملک ہے، اللہ تعالیٰ ہر سفارتی محاذ پر ساتھ دے رہا ہے، شہباز شریف جب غیر ملکی سربراہان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو لگتا ہے کہ ان کے پرانے دوست ہیں، یہ وہی ملک ہے جس کو اللہ عزت دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے لیکن ہاں میرے بچوں دل جو ہے اس وطن، اس مٹی، پاکستان کی، اس کے جوانوں اور اس کے عوام کی محبت سے لبریز ہے اور دل کرتا ہے کہ ہم اس وطن کے لیے کچھ کرجائیں، اور جب کچھ کرنے کا جذبہ ہوتا ہے تو انسان کچھ کرجاتا ہے، کام خود بولتا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں تاریخ کا بد ترین سیلاب آیا، تاریخی ریلیف آپریشن کیا گیا، مجھ سمیت پوری کابینہ متاثرہ علاقوں میں موجود رہی، افسوس دوسرے صوبوں نے پنجاب میں سیلاب پر پریس کانفرنسز کیں، وزرا کا کام بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومنا اور ٹھنڈے کمروں میں بیٹھنا نہیں ہے، جس کو سڑکیں اور سستی روٹی نہیں ملتی، وہ اپنے حکمرانوں سے سوال کرے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پانامہ کے بعد والد پر بہت مشکلات آئیں، میں سیاست دان بننے کی خواہاں نہیں تھی، والد پر مشکل وقت آیا تو میں نے بھرپور ساتھ دیا، 2 بار بغیر قصور کے جیل جانا پڑا، قید میں رکھا گیا، جون جولائی میں جیل کا کمرہ تندور کی طرح گرم ہوتا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

عوام ریاست مخالف مواد بلاکنگ کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، ترجمان

اکتوبر 10, 2025

وزیراعظم نے کیش لیس پاکستان اسٹریٹجی کی منظوری دیدی

اکتوبر 10, 2025

حکومتی کاوشوں کی بدولت معاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ

اکتوبر 10, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

عوام ریاست مخالف مواد بلاکنگ کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، ترجمان

اکتوبر 10, 20250

وزیراعظم نے کیش لیس پاکستان اسٹریٹجی کی منظوری دیدی

اکتوبر 10, 20250

حکومتی کاوشوں کی بدولت معاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ

اکتوبر 10, 20250

لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس معطل کردی گئی

اکتوبر 10, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

عوام ریاست مخالف مواد بلاکنگ کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، ترجمان

By Editorاکتوبر 10, 20250

پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کی روک تھام کیلئے عوام…

وزیراعظم نے کیش لیس پاکستان اسٹریٹجی کی منظوری دیدی

اکتوبر 10, 2025

حکومتی کاوشوں کی بدولت معاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ

اکتوبر 10, 2025

لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس معطل کردی گئی

اکتوبر 10, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

عوام ریاست مخالف مواد بلاکنگ کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کریں، ترجمان

اکتوبر 10, 2025

وزیراعظم نے کیش لیس پاکستان اسٹریٹجی کی منظوری دیدی

اکتوبر 10, 2025

حکومتی کاوشوں کی بدولت معاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ

اکتوبر 10, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.