آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا 69 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 69 رن پر ڈھیر ہو گئی اور پروٹیز ٹیم کی صرف ایک بیٹر ڈبل فیگر میں داخل ہو سکی۔

انگلش ٹیم نے ہدف پندرہویں اوور میں کسی نقصان کے بغیر حاصل کرلیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے