آئی سی سی نے اکتوبر کے بہترین کرکٹر کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہوگا، بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے: آئی سی سی

دبئی – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اکتوبر کے مہینے کے بہترین مینز کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق جنوبی افریقہ کے سینورن متھوسامی کو شاندار کارکردگی کے اعتراف میں پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ دیا گیا۔

پاکستان کے نعمان علی اور افغانستان کے راشد خان بھی اکتوبر کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد کیے گئے تھے۔

متھوسامی نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے