پاکستان نے سنوکر کے میدان بھارت کو شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عرفان داد ایشین ہی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، عرفان داد نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے شکست دی، پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد آج بھارت کے شیوم اروڑا سے کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔