Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»انڈین پریمئر لیگ2025:کون کھلاڑی کتنے میں بِکا
تازہ ترین

انڈین پریمئر لیگ2025:کون کھلاڑی کتنے میں بِکا

EditorBy Editorنومبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انڈین پریمئر لیگ 2025 آئندہ سال مارچ سے مئی تک کھیلا جائے گا،، سعودی عرب کے شہر جدہ میں انڈین پریمئر لیگ کی فرنچائزز نے اپنے من پسند کھلاڑیوں کی بولی لگائی،،

سب سے مہنگی بولی بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی لگی،، لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیا،، انڈین پریمئر لیگ کی تاریخ کی یہ سب سے بڑی بولی تھی،،

دوسرے نمبر پر بھارتی کرکٹر شریاس ایئر رہے،، انہیں 26 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے میں پنجاب کنگز نے خرید لیا،،

اس ٹورنامنٹ کے لیے 10 فرنچائزز نے دنیا کے بہترین کھلاڑی اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے۔  آئی پی ایل 2025 کے تیسرے مہنگے ترین کھلاڑی بھارتی کرکٹر ونکٹیش ائیر رہے جنہیں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 23 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا جبکہ بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ اور اسپنر چہل کو 18، 18 کروڑ بھارتی روپے میں پنجاب کنگز نے خریدا۔

فرنچائزز نے جہاں کھلاڑیوں پر کروڑوں روپے خرچ کیے وہیں دنیائے کرکٹ کے کچھ ایسے بڑے نام بھی ہیں جنہیں آئی پی ایل 2025 کے لیے کسی ٹیم نے نہیں خریدا۔

وہ کھلاڑی جو نہ بِک سکے

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، جنوبی افریقا کے فف ڈوپلیسی، اففانستان کے مجیب الرحمان، بنگلادیش کے مستفیض الرحمان، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور گلین فلپس کو کسی ٹیم نے نہیں خریدا۔

اس کے علاوہ بھارت کے اجنکیا راہانے، پرتھوی شاہ، ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ، آسٹریلیا کے وکٹ کیپر ایلکس کیری، انگلینڈ کے تجربہ کار اسپنر عادل رشید، معین علی ، جونی بیئر اسٹو، زمبابوے کے سکند رضا کو بھی کسی فرنچائز نے خریدنے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.