بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز

ننکانہ صاحب:  بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔

مختلف ممالک اور اندرون ملک سے سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد کا سلسلہ جاری رہا، بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ یاتری آج ننکانہ صاحب پہنچیں گے۔

سندھ سے یاتری بذریعہ ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئے، ضلعی انتظامیہ نے یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے