تھل جیپ ریلی: فیصل شادی خیل نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں میدان مار لیا

0

مظفرگڑھ – ریتلے ٹریک پر رفتار کا مقابلہ — مظفرگڑھ میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا، جہاں ملک بھر سے ماہر ڈرائیورز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

نتائج کی تفصیل

پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کیا۔ انہوں نے 3 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 1 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کیا۔
محمد رضا سعید نے 1 منٹ 32 سیکنڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

خواتین ریسرز میں سلمیٰ خان نمایاں رہیں، جنہوں نے ٹریک 1 منٹ 57 سیکنڈ میں مکمل کیا۔

سٹاک کیٹیگری میں حسن علی مگسی نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.