Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست

دسمبر 6, 2025

ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دسمبر 6, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست
  • ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ
  • آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
  • بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج
  • ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا
  • غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا
  • بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»اسلام آباد خودکش حملہ: عالمی رہنماؤں اور تنظیموں کی شدید مذمت
دنیا

اسلام آباد خودکش حملہ: عالمی رہنماؤں اور تنظیموں کی شدید مذمت

EditorBy Editorنومبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
اسلام آباد خودکش حملہ: عالمی رہنماؤں اور تنظیموں کی شدید مذمت
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ روز جی-11 ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوئے تھے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان عزیز حق کے مطابق، سیکریٹری جنرل نے زور دیا کہ دہشت گردی کے تمام واقعات کی مذمت کی جانی چاہیے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا ضروری ہے۔

امریکہ نے بھی واقعے پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ہم پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کھڑے ہیں۔ ہماری ہمدردیاں ان خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے۔”
یہ بیان امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیا گیا۔

چین نے بھی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے "گہرے دکھ” کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
چینی سفارتخانے کے مطابق، "ہم اسلام آباد میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔”

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے جذبات متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے برطانوی شہریوں کو پاکستان میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا۔

ترکی کی وزارتِ خارجہ نے بھی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "ترکی پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔”

اسی طرح قطر اور متحدہ عرب امارات نے بھی اسلام آباد اور جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ دونوں ممالک نے کہا کہ وہ ہر قسم کی دہشت گردی، انتہا پسندی اور تشدد کی مخالفت کرتے ہیں۔

عالمی برادری کا مجموعی مؤقف یہی ہے کہ ایسے بزدلانہ اقدامات پاکستان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، بلکہ دہشت گردی کے خلاف قومی اور عالمی اتحاد کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج

دسمبر 6, 2025

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست

دسمبر 6, 20250

ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دسمبر 6, 20250

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ

دسمبر 6, 20250

آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

دسمبر 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
شوبز

خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست

By Editorدسمبر 6, 20250

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج نے درخواست ضمانت دائر…

ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دسمبر 6, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ

دسمبر 6, 2025

آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست

دسمبر 6, 2025

ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دسمبر 6, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.