Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
  • نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں
  • سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
  • فوج پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی: خواجہ آصف
  • پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم
  • روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
  • سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»امریکہ میں سرمایہ کاری ایک ٹریلین ڈالر تک بڑھائیں گے:محمد بن سلمان، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے اور وہ ایف-35 طیارے خریدے گا۔ٹرمپ
دنیا

امریکہ میں سرمایہ کاری ایک ٹریلین ڈالر تک بڑھائیں گے:محمد بن سلمان، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے اور وہ ایف-35 طیارے خریدے گا۔ٹرمپ

EditorBy Editorنومبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
امریکہ میں سرمایہ کاری ایک ٹریلین ڈالر تک بڑھائیں گے:محمد بن سلمان، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے اور وہ ایف-35 طیارے خریدے گا۔ٹرمپ
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ میں سرمایہ کاری کو ایک ٹریلین ڈالر تک لے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات نئے معاشی اور اسٹریٹجک دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکہ میں سرمایہ کاری اس سے بھی زیادہ بڑھ سکتی ہے، جبکہ صدر ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے سعودی قیادت کے کردار کو سراہا۔

محمد بن سلمان نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے عالمی امن کے لیے نمایاں کوششیں کیں اور مشرق وسطیٰ میں استحکام کی راہ ہموار کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابراہم معاہدے کا حصہ بننے سے قبل دو ریاستی حل کی ضمانت ضروری ہے، اور سعودی عرب علاقائی امن کے فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گا۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے اور مملکت کو جدید ایف-35 طیارے فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے ایک کھرب ڈالر تک سرمایہ کاری بڑھانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، اور دونوں ممالک مصنوعی ذہانت، جدید چِپس اور توانائی کے شعبے میں قریبی تعاون کر رہے ہیں۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب امریکہ کا عظیم اتحادی ہے، اور وہ مستقبل میں سعودی عرب کے ساتھ سویلین نیوکلیئر معاہدہ ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے بی ٹو بمبار طیاروں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور گزشتہ برس انہوں نے آٹھ جنگیں رکوا کر عالمی صورتحال کو مستحکم بنایا، جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے میں بھی کردار ادا کیا۔

امریکی صدر نے کہا کہ محمد بن سلمان مستقبل کے بادشاہ ہیں اور اُن سے گہرے تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ سعودی عرب کے لیے جدید ایف-35 طیاروں کی منظوری پر کام جاری ہے اور اسرائیل بھی اس پیش رفت کا خیرمقدم کرے گا۔

ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ ایران معاہدے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور سعودی عرب خطے میں پائیدار امن کا خواہاں ہے، خاص طور پر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جامع امن کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج

دسمبر 6, 2025

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ کے پیدائشی شہریت آرڈر پر فیصلہ سنائے گا

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 20250

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 20250

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 20250

سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

دسمبر 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

By Editorدسمبر 6, 20250

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت ایک سو سے زائد…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025

سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.