Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری
  • خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے
  • روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی
  • شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
  • سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
  • فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ
  • سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار
  • رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»کمبوڈیا کا چینی شہریوں کے لیے ویزا فیس معافی کا اعلان
دنیا

کمبوڈیا کا چینی شہریوں کے لیے ویزا فیس معافی کا اعلان

EditorBy Editorدسمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
کمبوڈیا کا چینی شہریوں کے لیے 15 جون تا 15 اکتوبر 2026 ویزا فیس معافی کی پالیسی کا اعلان
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نوم پنہ — کمبوڈیا نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون تا 15 اکتوبر 2026 تک چینی شہریوں کے لیے ویزا فیس معاف کی جائے گی۔

شنہوا کے مطابق، اس حوالے سے کونسل آف منسٹرز کے مستقل سیکرٹری آف سٹیٹ ہنگ تھوراژی نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے تحت چینی شہری اس چار ماہ کے دوران کمبوڈیا میں ویزا کے بغیر 14 روز تک قیام کر سکیں گے اور انہیں کسی قسم کی فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مسافر صرف ای رائیول کارڈ پُر کرکے ملک میں داخل ہو سکیں گے، اور اس مدت کے دوران وہ متعدد بار کمبوڈیا کا سفر بھی کر سکتے ہیں۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمبوڈیا کی وزارتِ خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کو چین کے ساتھ مذاکرات کی اجازت دی گئی ہے تاکہ کمبوڈیائی شہریوں کے لیے چین کے ویزا کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بنایا جا سکے اور مستقبل میں باہمی ویزا فیس معافی کے معاہدے کا راستہ ہموار کیا جا سکے۔

پیسیفک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن، کمبوڈیا چیپٹر کے چیئرمین تھورن سینان نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے چینی سیاحوں، تاجروں اور سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ فیصلہ کمبوڈیا کی سیاحت کے لیے مثبت نتائج لے آئے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 20251

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 20251

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 20251

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

By Editorدسمبر 14, 20251

برلن — یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.