کراچی؛ سٹی کورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ پر وکلاء کا حملہ،شدید زخمی ہوگئے

اسلام کی بے حرمتی کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے حملہ کردیا۔

وکلا کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے،رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا،رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں13جنوری تک توسیع کردی۔

تاہم وکلاء کی جانب سے حملے وجہ سامنے نہیں آئی۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے