Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
شوبز

فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی

EditorBy Editorستمبر 15, 2025Updated:ستمبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ماضی میں پاکستانی فلموں کی نامور اداکارہ خوشبو  نے اپنے اور ارباز کے تعلقات پر کھل کے بات کی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں سابق شوہر ارباز خان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کیا اور علیحدگی کی تصدیق کردی۔

انہوں نے  انکشاف کیا کہ ارباز میرے لیے سب کچھ تھے لیکن جب بھی کسی مشکل وقت میں ان کی ضرورت پیش آئی تو وہ میرے ساتھ نہیں تھے جس پر مجھے بہت افسوس ہوتا ہے، میرا اور ارباز کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا، وہ بس بغیر بتائے کہیں چلے گئے اور واپس نہیں آئے، انہیں گئے ہوئے 5 برس بیت چکے ہیں لیکن آج بھی وہ میری یادوں میں میرے ساتھ ہیں۔

خوشبو نے کہا کہ مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے کہ مجھے کئی برسوں سے انہیں (ارباز) دیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا، مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گئے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر میں صرف ایک بیوی ہوتی تو گھریلو خاتون ہوتی اور یہ اللّٰہ جانتا ہے کہ جب تک میں صرف گھریلو خاتون تھی تو میں نے اپنی ذمہ داریاں اور فرائض بخوبی نبھائے، مجھ پر بہت ذمہ داریاں ہیں جنہیں میں نبھا رہی ہوں لیکن گزشتہ 6 ماہ سے میں گھر پر تھی لیکن کسی نے مجھے پلٹ کر نہیں پوچھا، کسی نے میری خیریت تک دریافت نہیں کی، گزشتہ 5 برس سے  دونوں بیٹے میرے ساتھ ہی ہیں جب کہ ارباز سے ان کی علیحدگی ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ طویل عرصے سے خوشبو اور ارباز کے تعلقات میں کشیدگی اور علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں، اس انٹرویو میں خوشبو نے ارباز خان کے ساتھ خراب تعلقات پر ضرور کھل کر بات کی لیکن انہوں نے طلاق کی واضح تصدیق نہیں کی۔

خوشبو خان اور ارباز خان نے 2000 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بیٹے ہیں۔

اس سے قبل خوشبو خان کے سسر اور پشتو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آصف خان نے بھی شکوہ کیا تھا کہ 5 سال ہوگئے بیٹے بہو سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.