Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»سنٹرل ایشیا»آئندہ ماہ قازقستان اور ازبکستان کے صدور کا دورہ پاکستان متوقع
سنٹرل ایشیا

آئندہ ماہ قازقستان اور ازبکستان کے صدور کا دورہ پاکستان متوقع

EditorBy Editorجنوری 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات میں بڑی پیش رفت  سامنے آئی ہے ، آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں دو اہم برادر ممالک کے صدور پاکستان کا الگ الگ دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکیوف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزئیوف فروری دو ہزار چھبیس کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے دورے کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے قازقستان اور ازبکستان کے ساتھ اہم معاہدوں پر دستخط ہوں گے، قازقستان کے صدر اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شطرنج سینٹر کا افتتاح کریں گے، ازبک صدر مرزئیوف کے ساتھ علاقائی روابط مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی، ازبکستان اور پاکستان میں ریلوے لائن منصوبہ آگے بڑھانے پر بھی بات ہوگی، دونوں سربراہان مملک سے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی رابطوں اورتعاون کےشعبوں پربات چیت ہوگی ۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو سے ازبکستان کےوزیر دفاع اور نائب وزیر دفاع و کمانڈر ایئر ڈیفنس اینڈ ایئر فورس کی ملاقات

    نومبر 14, 2026

    پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 30, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.