جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست  میں کہا گیا کہ آج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا۔

درخواست کے مطابق آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی طرف سے پیٹیشن دائر کی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے