موٹروے وے ایم فور پر بس اور کیری وین میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے ایم-4 پر خانیوال کے قریب بس اور کیری وین کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد معمولی اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

موٹروے پولیس کےمطابق حادثے کےفوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں اورزخمیوں وجاں بحق افراد کی لاشوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان کےمطابق کیری وین میں فنی خرابی اورایندھن ختم ہونے کے باعث وہ سڑک پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے آنے والی مسافر بس اس سے ٹکرا گئی،جس کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے