پنجاب حکومت نے جم آئی ٹی کمپنیوں اورکال سینٹرزکو بندش کے اوقات سے استثنی دے دیا

پنجاب حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد پابندیوں میں نرمی کردی،جم آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرزکوبندش کے اوقات سے استثنی دے دیا گیا۔

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے،کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔ جم،آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو بندش کے اوقات سے استثنیٰ جبکہ بین الاقوامی کلائنٹس کے ساتھ کام کرنے والے کال سینٹرز کو خصوصی رعایت دے دی گئی ہے۔

اسپورٹس سہولیات کو بھی آٹھ بجے کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے احکامات پرچیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے