معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، بلوچستان بھر میں ریلیاں

زیارت، سنجاوی،ہرنائی، لورالائی، قلات اورچمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اورپاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہریوں نےمعرکۂ حق کی کامیابی پرفیلڈ مارشل سید عاصم منیراورافواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

بلوچستان بھر کے سکولوں اورکالجوں میں بھی پاک فوج کی شاندار کارکردگی کوسراہا گیا، طلبہ نے ملی نغمے اورتقاریرپیش کیں۔

بلوچستان بھرمیں پاک فوج کے حق میں ریلیاں اس بات کی عکاس ہیں کہ بلوچ عوام پاک فوج کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے