عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ

خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ ایک فیصد سے زائد اضافے کے بعد 105.64 ڈالرز ہوگئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت نصف فیصد سے زائد بڑھ کر 93.11 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد کئے جانے کے بعد ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے