ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1521روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں 1526روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے جنوبی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1537روپے ریکارڈکی گئی۔ پیوستہ ہفتے ملک کے جنوبی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1540روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے