کراچی میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے

کراچی کے علاقے صفورہ چیک پوسٹ نمبر 6 کے قریب ایک دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا دکان کے اندر موجودسلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا، زخمی ہونے والے تمام افراد دھماکے کے وقت دکان کے باہرموجود تھے۔

حادثےکےفوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے