اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، علامہ طاہر اشرفی کا سول و عسکری قیادت کو خراج تحسین

عالمی امن کے قیام میں پاکستان کے تاریخی کردار پر علامہ طاہر اشرفی نے جمعہ کے خطبے کے دوران عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ آج ہم یومِ تشکر منا رہے ہیں، پاکستان کو اللہ پاک نے عزتوں سے نوازا، پہلے پاکستان کو میدانِ جنگ میں فتح نصیب ہوئی اور اب دنیا میں امن قائم کرنے کا شرف بھی اللہ نے پاکستان کو بخشا۔

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ بلاشبہ اسکا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور وزیرِ اعظم پاکستان کے سر ہے۔ ساتھ ہی ہم اپنے تمام اسلامی و دوست ممالک کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان پر اعتماد کیا اور امن قائم کرنے کے کے حوالے سے مثبت کردار ادا کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے